T20world cup 2021
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جو کے 2016 کے بعد کافی عرصے کے بعد کھیلا جا رہا ہے جس میں ایشائی ٹیموں کے جیتنے کے زیادہ چانسز ہیں کیوں کے اس مرتبہ ورلڈ کپ یو اے ای کی سپننگ کنڈیشن ایشیائی ٹیموں کو فیور کریں گی۔ ابھی دیکھنا ہوگا کے ایشیائی ٹیمیں اس سے کتنا فائدہ اٹھاتی ہیں اور کون سے ایشائی ٹیم اس ورلڈ کپ کو اپنے نام کرتی ہے۔ اس میں پہلے نمبر پر بھارت کی ٹیم جب کے دوسرے نمبر پر پاکستانی ٹیم آتی ہے کیونکہ یہ دونوں ٹیمیں بہت متوازن ہیں اور ان کے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ک