Wahab Riaz

 پاکستانی سنئیر کے ساتھ سیلکٹرز کا ناروا سلوک ہمیشہ سے رہا ہے۔اس کی تازہ مثال وہاب ریاض کومسلسل نظر انداز کی جانا ہے۔ وہ اس وقت میں شارٹ فارمٹ میں پاکستان کے بہترین باؤلر ہیں۔لیکن ان کو دورہ انگلینڈ کے لیے سیلکیٹ نہیں کیا ہے جو کہ ایک۔بہتر فیصلہ نہیں ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم کو وہاب ریاض کے متعلق سوچنا چاہیے تھا یہ نہ ہو کہ ان کو بھی جنید خان اور محمد عامر کی طرح سائیڈ لائن رکھ رکھ کر دل برداشتہ کر دیا جاۓ

تبصرے

مشہور اشاعتیں